Zuhayb's Writings
Sunday, March 10, 2013
Tuesday, January 8, 2013
Politics Of Filth
Being a woman is a
terribly difficult task, since it consists principally in dealing with men.
-Joseph
Conrad
Women enjoy place
of honor and dignity in Islam & Eastern Society that is unparallel in
history. The talents of both men and women are acknowledged equally in Islam.
It is for the same reason that acquiring knowledge has been ordained for both
equally. Social media is rapidly taking a major part of our daily life and its
one of the major influencing factors today.
Users spend most of their time on websites where they can present and share their opinion. But with all its fruitful benefits, social media has some of very drastic side effects one of which is the character assassination through social networking websites (Twitter & Facebook.)
According to a research a young
individual spends nearly quarter of his/her time on social media.
Users spend most of their time on websites where they can present and share their opinion. But with all its fruitful benefits, social media has some of very drastic side effects one of which is the character assassination through social networking websites (Twitter & Facebook.)
Maligning political
opponents for political gains is not a new thing in our society. Its history is as
old as the history of mankind. But it takes a dangerous dimensions when comes
to female segment of our society. In eastern male dominant society, Female
segment has always been given the honor and respect. But sometimes we put this
segment to shame by creating such situations which are purely based on filth
and propaganda.
Talking
specifically in Pakistan, We all came across situations when female
representatives of a politically were being disrespected at a mammoth level.
This politics of filth got momentum with the growth of Social Media in Pakistan.
The country where a significant number of its population belongs to generation
Y, Unlimited access to information is not a dream anymore. When country is
looking towards democratic transfer of power, this filth has taken a totally
new form. All of a sudden attacks on female representatives and lashing out
leaderships grabbed hype. Be it Maryam Nawaz Sharif, Iman Mazari, Sharmila Farooqi,
Bisma Kasuri and others. Not a single party has survived to face such heinous situations.
Get up in morning and first thing you witness on Twitter and Facebook homepages is some PTI troll getting into stupid argument & making ill Twitter Trends.
This all started when Social Media Team of PTI (Claims to be pioneers in using
social media for politics in Pakistan) started targeting female opponents by
intruding into their Facebook profiles.
Get up in morning and first thing you witness on Twitter and Facebook homepages is some PTI troll getting into stupid argument & making ill Twitter Trends.
Cut it short, my
point here is to present my Party’s stance on this important and sensitive
Issue. PML(N) is the party of ethics & values and believes on giving
respect to even its opponents despite any political
differences.
PML(N) ensures respect, dignity, protection and empowerment
of women as granted by Islam.
It takes every measure to promote
participation of women in national development to ensure their social,
political and economic empowerment & adequate representation of
women in all elected institutions at all tiers was made possible by
leadership. Party has taken far reaching measures to provide legal and
social protection to working women. We believe that criticism should be limited
to policies and not on personal affairs of the opponent.
PMLN leadership has
categorically disowned those who disrespect others specifically women and said they not at all associated with party and supporters are strongly discouraged to involve in such matters. Maryam Nawaz, Iman Mazari and Sharmila
Farooqi all of them are respected ladies and deserve the same honor and respect which all
of our sisters does. Its my request to all those standard bearers of eastern
values that kindly discourage such actions and not to seek entertainment from
such sensitive issues.
Tuesday, January 1, 2013
عمران خان اور دوكاندار
كسان كى بيوى نے جو مكهن كسان كو تيار كر كے ديا تها وه اسے ليكر
فروخت كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانہ ہو گيا، یہ مكهن گول پيڑوں كى شكل
ميں بنا ہوا تها اور ہر پيڑے كا وزن ايک كلو تھا. شہر ميں كسان نے اس مكهن كو حسب
معمول ايک دوكاندار كے ہاتھوں فروخت كيا اور دوكاندار سے چائے كى پتى، چينى، تيل
اور صابن وغيره خريد كر واپس اپنے گاؤں كى طرف روانہ ہو گيا. كسان كے جانے بعد
دوكاندار نے مكهن كو فريزر ميں ركهنا شروع كيا
اسے خيال گزرا كيوں نہ ايک پيڑے كا وزن كيا جائے. وزن كرنے پر پيڑا 900 گرام كا نكلا۔ حيرت و صدمے سے دوكاندار نے سارے پيڑے ايک ايک كر كے تول ڈالے مگر كسان كے لائے ہوئے سب پيڑوں كا وزن ايک جيسا اور 900 گرام ہى تها۔ اگلے ہفتے كسان حسب سابق مكهن ليكر جيسے ہى دوكان كے تهڑے پر چڑها، دوكاندار نے كسان كو چلاتے ہوئے كہا کہ وه دفع ہو جائے، كسى بے ايمان اور دهوكے باز شخص سے كاروبار كرنا اسكا دستور نہيں ہے. 900 گرام مكهن كو پورا ایک كلو گرام كہہ كر بيچنے والے شخص كى وه شكل ديكهنا بهى گوارا نہيں كرتا. كسان نے ياسيت اور افسردگى سے دوكاندار سے كہا "ميرے بهائى مجھ سے
بد ظن نہ ہو ہم
تو غريب اور بے چارے لوگ ہيں، ہمارے پاس تولنے كيلئے باٹ خريدنے كى استطاعت كہاں.
آپ سے جو ايک كلو چينى ليكر جاتا ہوں اسے ترازو كے ايک پلڑے ميں رکھ كر دوسرے پلڑے
ميں اتنے وزن كا مكهن تول كر لے آتا ہوں"۔اسے خيال گزرا كيوں نہ ايک پيڑے كا وزن كيا جائے. وزن كرنے پر پيڑا 900 گرام كا نكلا۔ حيرت و صدمے سے دوكاندار نے سارے پيڑے ايک ايک كر كے تول ڈالے مگر كسان كے لائے ہوئے سب پيڑوں كا وزن ايک جيسا اور 900 گرام ہى تها۔ اگلے ہفتے كسان حسب سابق مكهن ليكر جيسے ہى دوكان كے تهڑے پر چڑها، دوكاندار نے كسان كو چلاتے ہوئے كہا کہ وه دفع ہو جائے، كسى بے ايمان اور دهوكے باز شخص سے كاروبار كرنا اسكا دستور نہيں ہے. 900 گرام مكهن كو پورا ایک كلو گرام كہہ كر بيچنے والے شخص كى وه شكل ديكهنا بهى گوارا نہيں كرتا. كسان نے ياسيت اور افسردگى سے دوكاندار سے كہا "ميرے بهائى مجھ سے
عمران خان صاحب کی مثال بھی دوکاندار جیسی ہے جو اپنے گربان میں جھانکنے کی بجائے دوسروں پہ تنقید کرنے میں وقت نہیں لگاتے۔ خان صاحب کو اپنی جماعت کی ڈوبتی کشتی سے زیادہ فکر دوسری جماعتوں کے معاملات میں ہے۔ دوسروں کو سچ کا سبق پڑہانے والے خان صاحب جھوٹ کا چلتا پھرتا پلندا ہیں جس کی تازہ مثال کینیڈین ایرپورٹ پے پیش آنے والا واقعہ ہے۔ بڑی مکاری سے تحریک انصاف کے سربراہ نے ڈرون حملوں کے نام پر اپنی سیاسی دوکان چمکانے کی کوشش کی۔ مگر وہ کہتے ہیں نا کے جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے، اگلے ہی دن اُن کی مکاری کا راز فاش ہو گیا-. خان صاحب کے اس کردار کی جھلک اٌن کی تقاریر میں بھی نظر آتی ہے جب وہ تمام تر اخالاقی و انسانی حدیں پار کرتے ہوے اپنے سیاسی مخالفین پر تنقید کرتے ہیں۔ یہ رویہتحریک انصاف کی قیادت سے لے کر اٌن کی سوشل میڈیا ٹیم اور کارکنان تک گردش کرتا ہے۔ سماجی ویب سائیٹس فیس بک اور ٹویٹر پر تحریک کے پےرول پر کام کرنے والے کارکنان نے مختلف ٹی وی چینلز کے اینکرز, صحافیوں اور نیوٹرل رائے رکھنے والے تجزیہ نگاروں کے ناک میں بھی دم کر رکھا ہے جس کا ذکر اینکرز حضرات تواتر سے اپنے پروگراموں میں بھی کرتے ہیں۔عمران خان صاحب کو چاہیے کسی اور سے نہ سہی تو اپنے سیاسی حریف میاں نواز شریف صاحب سے ہی اخالاق کا درس لے لیں جو کبھی شائستگی اور احترام کا دامن نہں چھوڑتے اور یہی وتیرہ مسلم لیگ ن کی تمام قیادت اور کارکنان کا بھی ہے- سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا ساری اخلاقیات اور ایمانداری صرف دوسروں کے لیے رہ گئی ہے۔
سید زو ہیب شاہ
Tuesday, November 20, 2012
PTI Intra-Party Elections Islamabad Rigging
Below is the text from letter written by Nafeesa Khattak (President PTI Women Wing Islamabad) to Hamid Khan Senior Vise President/Chief Election Commisioner PTI.
Immediate
November 19, 2012
Mr. Hamid Khan
The Chief Election Commissioner
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Islamabad
Subject: Rigging & Fraud
Islamabad Intra Party Elections
Dear Sir,
We fully participated in the intra party electoral process despite all the challenges and inadequacies of the electoral process highlighted in the letter dated October 29 and email dated November 16, 2012. We resisted the intense pressure of PTI workers to boycott the elections because of lack of transparency and remained associated with the electoral process solely on the personal assurance of the honorable Chairman, Mr. Imran Khan who promised transparency and sanctity of the ballot.
In summary, the following serious electoral malpractices during the electoral process and on Election Day demand that the elections should be declared null and void:
· Despite our repeated efforts, the names of almost 12,500 registered PTI women members were missing from the voter lists.
· Initially we were informed that elections would be limited to 36 UCs of Islamabad excluding sensitive areas such as; E8, E9, H8, G5 and I-11 as membership in these areas did not meet the minimum membership criteria per sector of 200 members.On the day of submission of nomination papers, Mr. Farukh Dall informed us that elections would be contested on all 41 UCs. Our request for extension in the time limit to submit nomination papers for these areas was rejected without any justification. Election day rigging included; fraudulent voting in the absence of presiding officers, multiple bogus voting using a single cell number, electronic voting machine taken to private residences and used to cast hundreds of bogus votes, hundreds of registered voters denied to vote as their votes had already been cast fraudulently, and last minute changes in the code numbers denying genuine voters to cast their votes.
Some specific complaints by the following contestants of the above mentioned Election Day rigging are the following:
· Contestant Farzana Abbasi Code 7026 - Sector G-10, there was no presiding officer thus allowing the supporters of the other contestants to cast votes in their own favour. Imdad Dastagir (7007), one of the contestants was openly witnessed casting votes for his team.
· Contestant Zeenat Hussain Code 7011: In Dhobi Ghat area and in G-6, a person by the name of Babar Aziz had multiple membership cards and singlehandedly voted for a number of members with impunity. Mr. Baber Aziz took ten NIC cards from my supporter Gul Raqeeb Jan, her NIC 61101-9973632-8, and fraudulently voted in his own favour. Similarly my voter Razia Younis NIC 61101-9278315-4 was defrauded by Babar Aziz.
· Contestant Farzana Naeem Code 7004: In Malpur area there was no presiding officer to supervise the voting through the electronic balloting machine. A witness, Chaudhery Javed and Adnan Ali, ex president ISF 49, informed us that Raja Masood took the electronic polling machine to his house and used it to stuff the ballot machine with multiple votes, majority of the voters and especially the women voters could not cast their votes.
· Contestant : In Bari-Imam, Awais Abbas and Syed Imran casted multiple bogus votes (serial wise) in the absence of actual voters. Raja Anfar gave them the electronic voting machine to vote.
· Contestant Munazza Inam Code 7006 , F-6. The votes of Atique Khattak and his in laws were casted without their knowledge as someone took their card numbers and casted the votes. · Contestant: Zaitoon Afridi Code 7002; Gulshan Bibi 7006; Abida Ashfaque 7022 and Yasmin Akhter 7023 could not cast their votes as the system said that their code is invalid till late at night.
These are just a few examples of the Election Day rigging. More evidence is being documented and would be presented in due course of time.
Under the circumstances, we demand that the irregularities in the intra party elections held on November 18, 2012 in the Islamabad Capital Territory should be declared null and void by close of business November 20, 2012.
In case the PTI Election Commission proceeds with the mockery of intra party elections and declares the fake election results, we would be left with no option but seek redress through all legal avenues.
The responsibility for the unfortunate turn of events rests squarely with the PTI Election Commission and the Central Office bearers. Regards
Wednesday, July 25, 2012
انصاف کی بات اور تحریکِ انصاف
خبر یہ ہے کہ سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے اسلام آباد میں اپنی سفارتی ذمہ داریوں سے
سبکدوش ہوتے وقت اپنی حکومت کو پاکستانی سیاست کے بارے میں رپو رٹ بھیجی ہے۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ آنے والے انتخابات میں کوئی بھی جما عت واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکے گی۔ جو پارٹیاں حکومت میں ہیں ۔ان کے ووٹ بینک میں کمی آئے گی۔ واحد جماعت کے طور پرپاکستان تحریک انصاف کوزیادہ نشستین ملیں گی۔ تاہم وہ دوسری جماعتوں کو ساتھ ملائے بغیر حکومت نہیں بناسکے گی۔ اس ر پورٹ کے مندرجات منظر عام پرآنے کے بعد سب سے تشویشناک صورت حال یہ پیدا ہوگئی ہے کہ ایک دشمن ملک کاسفیر پاکستان میں انتخابی نتائج کو تبدیل کرنے کے حوالے سے پیشگی اطلاع دے دیتاہے ۔دشمن ملک پاکستان میں اپنی مرضی کی حکومت لانا چاہتا ہے ۔دشمن ملک پاکستان میں جمہوریت کو غیرمستحکم کرنے کے لئے ایک بار پھر معلق پارلیمنٹ لانا چاہتا ہے اور دشمن ملک کاسفیر اپنی ذمہ داریوں میں پاکستان کے اند ر اپنی مرضی کی حکومت لانے کو اہم ذمہ داری کا درجہ دیتاہے۔ ''تیری بربادیوں کے افسانے ہیں آسمانوں میں'' دنیا کے کسی بھی مہذب ملک کا سفارت خانہ کسی بھی آزاد اور خود مختار ملک میں آ نے والے انتخابات کے نتائج کو تبدیل کرنے کے حوالے سے اس قسم کی رپورٹ کبھی مرتب نہیں کرے گا۔ جہاں تک پاکستان تحریک انصاف کا تعلق ہے ،انصاف کی بات یہ ہے کہ امریکی سفارت خانے کی رپورٹ سے تحریک انصاف کے ووٹرو ں کا ایک مو ثر طبقہ پی ٹی آ ئی کو بھی دیگر پارٹیوں کی طرح امریکہ کا اتحادی خیال کرکے اس جماعت سے بد ظن ہوجائے گا اور پی ٹی آ ئی کے ووٹ بینکمیں مزید کمی آ جا ئیگی
۔امریکی سفیر کی رپورٹ منظر عام پرآ نے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ ''انتخابات میں صرف ایسے امیدواروں کو ٹکٹ دیئے جا ئیںگے جن کا ماضی داغ دار نہ ہو ۔جن کے دامن پر کرپشن کے داغ نہ ہو ں ۔گویا صرف عمران خان کو ٹکٹ ملے گا اور یہ سے خبر بھی آئی ہے کہ عمران خا ن چار نشستوں سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑ ینگے ۔جن میں این اے ون پشاور بھی شامل ہے ٹکٹ کے بارے میں تازہ ترین اعلان سامنے آتے ہی پاکستان تحریک انصاف کئی مشکلات میں پھنس گئی ہے۔ نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن والی کیفیت سے دو چار ہے۔پارٹی نے ماضی کے کسی بھی الیکشن میں کبھی اچھی کارکردگی نہیں دکھائی ۔اب سو نامی والے بھی پارٹی کے لئے پورس کے ہاتھی بن چکے ہیں نیا آنے والا ہر لیڈر پرانے کی جگہ لینا چاہتا ہے۔ گزشتہ ایک سال کے اند ر 4بار پارٹی کی صوبائی اورضلعی تنظیموں کو بنا یا گیا ۔4بار ان تنظیموں کو توڑ ا گیا ۔تازہ ترین صو رت حال یہ ہے کہ تما م تنظیمیں توڑدی گئی ہیں ۔تنظیم سازی کا عمل بھی اس طرح ہے کہ شاہ محمود قریشی کوآرڈینیٹروں کاتقرر کرتے ہیں تو جاوید ہاشمی ان کو معزول کرتے ہیں رستم شاہ مہمند تنظیم بناتے ہیں تو عمران خان اس کو توڑ دیتے ہیں۔خیبر پختو نخوا میں اسد قیصر ،افتخار مہمند ،پرویز خٹک ،خواجہ محمد خان ہوتی اوررستم شاہ مہمند کے اپنے اپنے حلقے ہیں اور اپنی اپنی تنظیمیں ہیں ۔ اضلاع کی سطح پر جوشخص تین ٹکٹوں کا طلبگار ہے۔ وہ شخص ضلعی صدارت کا بھی امیدوار ہے ۔اگرایسے میں انتخابات کا بگل بجایا گیا تو پاکستان تحریک انصاف کو سنبھلنے اورانتخابی حکمت عملی وضع کرنے میں کم ازکم دوسال کاعرصہ لگے گا ۔دوسال سے کم مدت میں یہ جماعت انتخابی میدان میں اترنے کے قابل نہیں ہو گی ۔پاکستا ن تحریک انصاف کی طرف سے جو لوگ مختلف حوالو ں سے اب تک سامنے آتے ہیں وہ یا تو ریٹائرڈ بیورو کریٹ ہیں یا ریٹائرڈ فوجی آفیسر ہیں۔ یا سابق وزراء ہیں۔ ان میں سے غالب اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو اچھی کتاب تو لکھ سکتے ہیں کامیاب انتخابی مہم نہیں چلا سکتے ۔ خود عمران خان کاچار نشستوں پر امید وار بننا انتہائی نا مناسب فیصلہ ہے ۔ اس طرح وسائل تقسیم ہونگے توجہ بٹ جائے گی ۔ اور کسی بھی حلقے سے کامیابی نہیں ملے گی ۔ اس کی جگہ میانوالی کے آبائی حلقے پر پوری توجہ مبذول کی جاتی ہے تو عین مناسب بات ہوگی۔
انصاف کی بات یہ بھی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف انتخابی تجربے سے گزرنے کے لئے ابھی پوری طرح تیار نہیں ہے۔ اس پر مستزاد یہ اعلان بھی ہے کہ بے داغ ماضی والے لوگوں کو ٹکٹ دئیے جائیںگے۔ اکتوبر1977ء میں جنرل ضیاء الحق انتخابات کرانا چاہتے تھے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ صرف ایسے امیدواروں کے کاغذات نامزد گی منظور کئے جائیںگے جو ماضی میں بے داغ کردار کے مالک رہے ہوں ۔ جن کا دامن کرپشن سے پاک ہو۔ اس پر ابراہیم جلیس مرحوم نے کالم لکھا ۔ اپنے کالم میں ابراہیم جلیس نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور مفکر پاکستان علامہ اقبال کو عالم ارواح میں پریشان حالت میں دکھایا ۔ اس کے بعد دونوں لیڈروں کی روحوں کو دربار خداوندی میں التجا کرنے کے لئے بھیجا۔ دونوں لیڈروں کی روحوں نے دربار خدا وندی میں حاضر ہو کر سوال کیا کہ پاکستان میں قومی اسمبلی کی 115سینٹ کی 100اور صوبائی اسمبلیوں کی 460نشستوں کے لئے 675فرشتے بھیجے جائیں ۔ یا ملک میں جمہوریت کا کاروبار چلے اور آئینی بحران پیدا نہ ہو۔ خیر اکتوبر 1977ء کے انتخابات منسوخ ہوئے۔ مارچ 1985ء میں غیر جماعتی الیکشن ہوئے تو وہی کرپٹ لوگ اسمبلیوں میں آگئے۔ کرپشن،بدعنوانی ،بے اصولی اور غیر جمہوری طرز عمل کے لحاظ سے 1985ئکی اسمبلیاں اپنی مثال آپ تھیں ۔ ملک میں اب تک جو کرپشن ہوئی یا اس وقت جو کرپشن ہو رہی ہے اس کی پہلی اینٹ 1985ء میں رکھی گئی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف اگر بے داغ لوگوں کو ٹکٹ دینا چاہتی ہے تو اس کے دو راستے ہیں ۔پہلا راستہ یہ ہے کہ سارے ٹکٹ عمران خان کو دئیے جائیں ۔دوسرا راستہ یہ ہے کہ بارگاہ خدا وندی میں فرشتے اتارنے کے لئے التجا کی جائے ۔ حاضر اسٹاک میں جو مال ہے اس کے ماضی کے بارے میں ایسا دعویٰ مشکل ہے۔ بے داغ ماضی کا ذکر مجھے تو خواب لگتا ہے ۔ قابل عمل بات یہ ہے کہ جو لوگ دستیاب ہیں ان کو ٹکٹ دے دیں ۔کامیابی کے بعد خود رول ماڈل بن کر پشن کا راستہ روکیں ۔ کسی کو بد عنوانی کی اجازت نہ دیں ۔اگر اوپر کی سطح پر بد عنوانی نہیں ہوگی تو درمیانی اور نچلی سطح پربدعنوانی آسانی سے ختم کی جاسکتی ہے۔ مگر اس مقصد کے لئے بے داغ لوگوں کو ٹکٹ دے کر الیکشن جیتنا محال ہے۔ پہلے الیکشن جیتیں ۔اس کے بعد سیاست اور حکومت کو بدعنوانی اور کرپشن سے پاک کریں۔ یہ ہے انصاف کی بات۔

Subscribe to:
Posts (Atom)